جوان سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جوان سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوان سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں شہزاد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی کو اغوا کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

جوان سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں شہزاد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی کو اغوا کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...