صفدر خان بلوچ نمبردار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

صفدر خان بلوچ نمبردار  کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا) صفدر خان بلوچ نمبردار کی اہلیہ اور سابق چیئرمین علی خان بلوچ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ چک نمبر 497 میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی، سماجی، مذہبی، وکلا، صحافتی شخصیات اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...