جڑانوالہ میں ذکر نبیؐ و فکر صحابہؓ و اہل بیتؓ کانفرنس، مولانا محمد اورنگزیب فاروقی کا خصوصی خطاب

جڑانوالہ میں ذکر نبیؐ و فکر صحابہؓ و اہل  بیتؓ کانفرنس، مولانا محمد اورنگزیب  فاروقی کا خصوصی خطاب

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )سنی علما کونسل جڑانوالہ کے زیر اہتمام’’ذکر نبیؐ و فکر صحابہؓ و اہل بیت اطہار‘‘کے عنوان سے خصوصی محفل لاہور روڈ، اسلام پورہ بائی پاس کے نجی میرج ہال میں منعقد ہوئی۔۔۔

 جس میں علماء کرام، مذہبی و سماجی شخصیات اور شہریوں نے شرکت کی۔محفل میں سیرت طیبہ، مقام صحابہ کرامؓ و اہل بیت اطہارؓ اور دین اسلام کی تعلیمات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی۔ مقررین نے کہا کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰؐ کی سیرت مبارکہ اور صحابہ کرامؓ و اہل بیت اطہارؓ سے محبت ایمان کا اہم حصہ ہے ، جبکہ امت مسلمہ کو باہمی اتحاد، اخوت، امن اور محبت کو فروغ دینا چاہیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...