سابقہ رنجش ،خواتین اور دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

 سابقہ رنجش ،خواتین اور دیگر  افراد کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خواتین سمیت دیگر افراد کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے آسیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے مبینہ طور پر انہیں قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور ملز م خوف و ہراس پھیلاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...