کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو حوالات میں بند کر دیا گیا

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے  دکاندار کو حوالات میں بند کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...