اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم اسلم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے اس کے بھائی ارشد کو اسے پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم اسلم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے اس کے بھائی ارشد کو اسے پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments