ون وے قوانین کی خلاف ورزی پر ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو نہ صرف دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ بلکہ خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments