میونسپل کارپوریشن کے بجلی کے میٹرز اور دیگر سامان چوری

میونسپل کارپوریشن کے بجلی  کے میٹرز اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میونسپل کارپوریشن کے بجلی کے میٹرز اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں نصب سٹریٹ لائٹس کے لئے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے لگوائے گئے بجلی کے دو میٹرز، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں ملز م چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...