ڈاکٹر مان ٹاؤن تا بوڑھ سٹاپ سڑک سال بعد بھی تعمیر نہ ہوسکی

ڈاکٹر مان ٹاؤن تا بوڑھ سٹاپ  سڑک سال بعد بھی تعمیر نہ ہوسکی

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)حلقہ این اے 100 کے علاقہ چک 66 ج ب دھاندرہ فیز تھری میں ڈاکٹر مان ٹاؤن تا بوڑھ سٹاپ سڑک کی تعمیر ایک سال گزرنے کے باوجود شروع نہ ہوسکی۔۔۔

 جس کے باعث اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک خستہ حالی کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کو بھی سکول آنے جانے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...