3 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا ، ٹیمیں تشکیل

3 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا ، ٹیمیں تشکیل

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نے 21 تا 24 ستمبر تک انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو قطرے پلانے کو یقینی بنایا جائے گا۔

پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو قطرے پلانے کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ پولیو ٹیموں کی تشکیل، مائیکرو پلاننگ، مانیٹرنگ کے انتظامات کو مؤثر بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...