اسلحے کی نمائش کر نیوالا پکڑا گیا

اسلحے کی نمائش کر نیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔

تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ جو خوف کی علامت بننے کے ساتھ خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...