گھر کی دہلیز سے مو ٹر سائیکل چوری

گھر کی دہلیز سے مو ٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئے۔

تھانہ صدر کے علاقے میں ذوالفقار نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی گئی اور خود گھر کے اندر اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...