حلقہ کمالیہ شہر کا چارج پٹواری حسنین عباس کے حوالے

حلقہ کمالیہ شہر کا چارج پٹواری  حسنین عباس کے حوالے

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) حلقہ کمالیہ شہر کا چارج پٹواری حسنین عباس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ، وسیم اکرم کو میونسپل کمیٹی کمالیہ کا پٹواری تعینات کر دیا گیا ہے ۔متعلقہ محکمے کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق دونوں افسران نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، جن سے عوامی امور اور دفتری امور میں مزید بہتری متوقع ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...