اسوہ کالج بھوانہ میں فری آئی کیمپ، 477 مریضوں کا معائنہ

اسوہ کالج بھوانہ میں فری آئی  کیمپ، 477 مریضوں کا معائنہ

بھوانہ(نمائندہ دنیا)اسوہ کالج بھوانہ میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے سے آنے والے 477 مریضوں کا آنکھوں کا معائنہ کیا گیا، جبکہ 162 مریضوں کے کامیاب آپریشن کیے گئے۔

آپریشن کے بعد مریضوں کو مفت لینز اور ضروری طبی سہولیات بھی فراہم کی گئیں۔فری آئی کیمپ میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ کیمپ کے دوران 477 مریضوں کی آنکھوں کا چیک اپ کیا گیا، جن میں سے 162 مریضوں کے کامیاب آپریشن کیے گئے۔ دیگر مریضوں کو ان کی ضرورت کے مطابق مفت ادویات اور نظر کی عینکیں فراہم کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...