بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں، 4 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments