بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان چوری

بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں  اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا۔۔۔

 لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...