وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے شاہد اقبال گجر اور محمد شریف کی ملاقات
کمالیہ(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رمدے سے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے رہنماؤں چودھر ی شاہد اقبال گجر اور محمد شریف ملک نے ملاقات کی۔۔۔
جس میں پولٹری صنعت کو درپیش مسائل، پیداواری اخراجات اور ٹیکسز میں کمی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران پولٹری ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ پولٹری کی پیداوار پر عائد ٹیکسز میں کمی کی جائے اور اس اہم صنعت کو ریلیف فراہم کیا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments