یونیورسٹی آف کمالیہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر یاسر نواب کی عالمی سطح پر نمایاں کامیابی دنیا میں دسویں پوزیشن حاصل کر لی

یونیورسٹی آف کمالیہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر  یاسر نواب کی عالمی سطح پر نمایاں کامیابی  دنیا میں دسویں پوزیشن حاصل کر لی

کمالیہ (نمائندہ دنیا) یونیورسٹی آف کمالیہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر یاسر نواب نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ٹیکسٹائل میٹریلز اینڈ ایویلیوایشنز (کپڑے کے مواد اور ان کی جانچ) کے شعبے میں دنیا بھر میں دسویں اور پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔۔۔

 جبکہ وہ مسلسل چوتھے سال 2023 سے 2026 تک دنیا کے ممتاز دو فیصد سائنس دانوں میں بھی شامل رہے ۔اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور ایلسیویئر کی عالمی درجہ بندی میں ان کی مسلسل شمولیت ان کی تحقیقی خدمات کا اعتراف ہے ، جبکہ اسکالرلی انڈیکس کی 2026 کے ہزار ممتاز محققین کی درجہ بندی میں حاصل ہونے والی کامیابی نے ان کی علمی صلاحیتوں کو مزید نمایاں کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...