فیسکوٹیم کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں ، میٹر اتار لئے

فیسکوٹیم کی بجلی چوروں کے  خلاف کارروائیاں ، میٹر اتار لئے

گوجرہ(نمائندہ دنیا )فیسکوٹیم کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری،ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر نے والے قانون کی زد میں آگئے ۔

معلوم ہواہے کہ فیسکو ٹاسک فور س نے دوران چیکنگ چک نمبر424ج ب کے رچرڈکلف کے بجلی میٹر کوچیک کیاتو اس میں واپڈ اکی مین لائن میں ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری ہونا پائی گئی جس پر افسروں نے اس کا بجلی میٹر اتار کر تحویل میں لے لیاجبکہ چک نمبر181گ ب کا فرحان بھی واپڈا کی مین لائن میں ڈائرئکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کا مرتکب پایا گیاجس پر ٹیم نے دونوں میٹر اتارکر تحویل میں لے لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...