چنیوٹ:حلقہ پی پی 96 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک حسن فیروز کھوکھر کا آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چنیوٹ کی سیاست میں حلقہ پی پی 96 سے ایک اور امیدوار سامنے آ گئے ۔
ملک محمد حسن فیروز کھوکھر نے آئندہ عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 96 سے مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم پر انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا۔ملک محمد حسن فیروز کھوکھر نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز چنیوٹ فیصل آباد روڈ سے ریلی نکال کر کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments