آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا

آتشبازی کا سامان لے جانے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

 جو دیگر شہریوں کے لئے حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر دیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...