خطرناک کرتب دکھانے والے کنٹینر ڈرائیور کو حرات میں لے لیا

خطرناک کرتب دکھانے والے  کنٹینر ڈرائیور کو حرات میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ خطرناک کرتب دکھانے والے کنٹینر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کنٹینر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو مین روڈ پر غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرناک حادثے کا مرتکب ہو سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...