کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔
جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments