کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے کا بوگس چیک
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں سہیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک سے ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں سہیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک سے ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments