باغ جناح سے شہری کی موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں واقع باغ جناح میں شبیر نامی شہری اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سیر و تفریح کے لیے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے پارک میں چلا گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں واقع باغ جناح میں شبیر نامی شہری اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سیر و تفریح کے لیے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے پارک میں چلا گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments