بجلی اور سوئی گیس کے میٹر ٹیمپر کرکے شہری کو فراڈ کا نشانہ بنا دیا

بجلی اور سوئی گیس کے میٹر ٹیمپر  کرکے شہری کو فراڈ کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار میں خالد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی غیر موجودگی میں اجازت کے بغیر بجلی اور سوئی گیس کے میٹر ٹیمپر کرکے انہیں استعمال کیا اور اسے فراڈ کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ جھنگ بازار میں خالد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی غیر موجودگی میں اجازت کے بغیر بجلی اور سوئی گیس کے میٹر ٹیمپر کرکے انہیں استعمال کیا اور اسے فراڈ کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...