ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments