بغیر اجازت کمرشل دکانیں تعمیر کرنے والا شہری گرفتار

بغیر اجازت کمرشل دکانیں  تعمیر کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں میونسپل کارپوریشن کی ٹیموں نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران ایک شہری کو بغیر اجازت اور منظور شدہ نقشے کے کمرشل دکانیں تعمیر کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں میونسپل کارپوریشن کی ٹیموں نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران ایک شہری کو بغیر اجازت اور منظور شدہ نقشے کے کمرشل دکانیں تعمیر کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...