جیب تراش خاتون کا پرس لے اڑے
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جھال پل کے قریب نازش نامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ اس دوران نامعلوم جیب تراش اس کے پرس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جھال پل کے قریب نازش نامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ اس دوران نامعلوم جیب تراش اس کے پرس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments