عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کروانے پر خاتون سمیت 2افراد کیخلاف مقدمہ

عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کروانے  پر خاتون سمیت 2افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم عدالت میں روبینہ کوثر اور حسنین نے مبینہ طور پر جعلی دستاویزات جمع کروا کر عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے دونوں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم عدالت میں روبینہ کوثر اور حسنین نے مبینہ طور پر جعلی دستاویزات جمع کروا کر عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے دونوں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...