18 سالہ لڑکی مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا شکار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فضیلت نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کی 18 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغوی لڑکی کی تلاش شروع کر دی۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فضیلت نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کی 18 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغوی لڑکی کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments