امانت رکھوائی گئی لاکھوں روپے کی رقم خوردبرد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ضیاء حسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس نے قریبی تعلقات کی بنا پر ملزمان کے پاس لاکھوں روپے بطور امانت رکھوائے تھے ، تاہم ملزمان نے مقررہ وقت پر رقم واپس کرنے کے بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کر لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ضیاء حسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس نے قریبی تعلقات کی بنا پر ملزمان کے پاس لاکھوں روپے بطور امانت رکھوائے تھے ، تاہم ملزمان نے مقررہ وقت پر رقم واپس کرنے کے بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کر لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments