گودام سے لاکھوں روپے کے جوتوں سے بھرے بیگ چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لیاقت آباد میں شعیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان مبینہ طور پر اس کے گودام سے لاکھوں روپے مالیت کے جوتوں سے بھرے بیگ چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لیاقت آباد میں شعیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان مبینہ طور پر اس کے گودام سے لاکھوں روپے مالیت کے جوتوں سے بھرے بیگ چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments