ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والا ڈرائیور گرفتار

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی  علاقے میں لانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ پیش آنے کا خدشہ تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ پیش آنے کا خدشہ تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...