پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے ہیڈ لائٹس اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں شفقت فاروق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی تھی کہ اس دوران نامعلوم ملزم گاڑی کی ہیڈ لائٹس، بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں شفقت فاروق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی تھی کہ اس دوران نامعلوم ملزم گاڑی کی ہیڈ لائٹس، بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments