خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں شبانہ کوثر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوگئی اور اس کے کپڑے بھی پھٹ گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں شبانہ کوثر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوگئی اور اس کے کپڑے بھی پھٹ گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments