پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا

پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...