تاش پر جوا کھیلنے والے 8 افراد گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش پر جوا کھیلنے والے آٹھ افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش پر جوا کھیلنے والے آٹھ افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments