اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) اسلحے کی نمائش کرکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ایک ملزم کو قابو کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments