بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments