معمولی رنجش پر شہری پر تشدد، قتل کی دھمکیاں

 معمولی رنجش پر شہری پر  تشدد، قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں اشرف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزم نے معمولی رنجش کی بنا پر اسے قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور بعدازاں قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...