غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments