قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

 قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم  کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم سے دوران تفتیش حاصل ہونے والے انکشاف کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے اس کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیا۔

 پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ مبینہ طور پر واردات میں استعمال کیا گیا تھا۔ پولیس نے اس حوالے سے الگ مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...