جواں سال لڑکی مبینہ اغوا، زیادتی کا الزام

 جواں سال لڑکی مبینہ  اغوا، زیادتی کا الزام

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں غلام مرتضیٰ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم مبینہ طور پر اس کی بیٹی کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں غلام مرتضیٰ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم مبینہ طور پر اس کی بیٹی کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم اور لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...