آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 3 افراد گرفتار

 آتش بازی کا سامان فروخت  کرنے والے 3 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے تین افراد کو پولیس نے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا۔

تھانہ ریل بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کیا، جو مبینہ طور پر آتش بازی کا سامان فروخت کرنے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...