کال سنتے جانیوالے شہری سے موٹر سائیکل سوار موبائل فون چھین کر فرار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں مختار نامی شہری موبائل فون پر بات کرتے ہوئے جا رہا تھا کہ۔۔۔
اس دوران موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزموں نے اچانک جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments