اشتہاری ملزم چھاپے کے دوران فرار، پناہ دینے والاساتھی گرفتار

 اشتہاری ملزم چھاپے کے دوران  فرار، پناہ دینے والاساتھی گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا، جبکہ اسے پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے صدر بازار میں پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...