رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کے ہاتھوں لٹ گیا

رکشے میں سفر کرنے والا شہری  جیب تراشوں کے ہاتھوں لٹ گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں صفدر نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ۔۔۔

 اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے مبینہ طور پر اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...