شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

بق تھانہ جھمرہ کے علاقے میں اللہ دتہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم مبینہ طور پر اس کی اہلیہ کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم اور خاتون کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...