سماجی شخصیت مزمل لودھی کی صاحبزادی کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

 سماجی شخصیت مزمل لودھی کی صاحبزادی کے  انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)سماجی شخصیت مزمل لودھی کی صاحبزادی کے انتقال پر مختلف سیاسی، سماجی اور عوامی شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔

اس موقع پر ڈاکٹر واصل باری، ملک بابر سلیم، ملک شاہد عرف بھولا، شہباز مغل، ملک عبدالحمید، ڈاکٹر بلال حفیظ، ملک ریاض سمیت دیگر شخصیات نے مزمل لودھی سے ان کی صاحبزادی کے انتقال پر دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے مرحومہ کی مغفرت، بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...